Washington should wait for a new Afghan president ,James Clapper
امریکہ کو دستخط کے لئے انتخابات کا انتظارکرنا چاہیئے ،امریکن نیشنل انٹیلیجنس ڈائریکٹر
واشنگٹن (عالمی خبریں نیوز)امریکن نیشنل انٹیلیجنس ڈائریکٹر جیمز کلیپر کا کہنا ہے کہ امریکہ کوواشنگٹن کابل سیکیورٹی معاہدے کے لئے افغانستان کے انتخابات کا انتظار کرنا چاہیئے ۔انہوں نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ افغان صدر حامد کرزئی معاہدے پر دستخط کرنے کے لئے راضی ہوں گے ۔معاہدے کے مطابق 2014کے بعد دس سے بیس ہزار امریکی فوجی 2024تک افغانستان میں رہیں گے ۔
No comments:
Post a Comment