Saturday 8 February 2014

If China's invasion of disputed islands ,United States will protect Japan متنازع جزیروں پر چین کے حملے کی صورت میں امریکہ جاپان کی حفاظت کرے گا

08-02-2014

 If China's invasion of disputed islands ,United States will protect Japan
WASHINGTON : U.S. Secretary of State John Kerry during the meeting with his Japanese counterpart fumyu yysda  said that the United States in 1960, according to the agreement, is committed to protecting his  allies., He said, from China in the event of a possible attack on disputed islands will protect Japan. U.S. Secretary of State said the U.S., the three islands in the East China Sea in China does not accept the claim.


متنازع جزیروں پر چین کے حملے کی صورت میں امریکہ جاپان کی حفاظت کرے گا
واشنگٹن (عالمی خبریں نیوز)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے جاپانی ہم منصب فومیو ییشدا سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ 1960 میں ہونے والے معاہدے کے مطابق امریکہ، اپنے اتحادیوں کی حفاظت پر کاربند ہے۔انہوں نے کہا کہ چین کی جانب سے متنازع جزیروں پر ممکنہ حملے کی صورت میں امریکہ جاپان کی حفاظت کرے گا ۔امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ، مشرقی چین کے سمندر میں واقع تین جزائر کے بارے میں چین کے دعویٰ کو قبول نہیں کرتا۔

No comments:

Post a Comment