Drone attack should not limit closing , Pakistan
Islamabad : Pakistan 's Foreign Ministry spokeswoman Tasnim Aslam said Pakistan wants drone strikes complete closure . , He said, drone attacks are killing innocent people and it is also against our sovereignty . , he said at an international level is being acknowledged that the drone attacks are counterproductive . according to the Washington Post U.S. drone attack have limited on Pakistan 's request . newspaper hinted that the U.S. administration will take action against Al Qaeda and posed a direct threat to the U.S. move would be to strip .
ڈرون حملہ محدود نہیں بند ہونے چاہیئے ،پاکستان
اسلام آباد(عالمی خبریں نیوز)پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈرون حملوں کی جزوی نہیں بلکہ مکمل بندش چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مریکہ ڈرون حملے بند کرے کیونکہ اس میں نہ صرف معصوم لوگ مارے جاتے ہیں بلکہ یہ ہماری خود مختاری کے بھی خلاف ہے۔انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر یہ بات تسلیم کی جا رہی ہے کہ ڈرون حملے نقصان دہ ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکہ نے ڈرون حملے پاکستان کی درخواست پر محدود کئے ہیں۔اخبار کے مطابق امریکی انتظامیہ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ القاعدہ کے خلاف کارروائی کرے گی اور امریکہ کو لاحق کسی بھی براہ راست خطرے کو ٹالنے کے لیے اقدام کئے جائیں گے۔
No comments:
Post a Comment