Sunday 16 February 2014

Moqtada al-Sadr were turning away from politics مقتدیٰ الصدر سیاست سے کنارہ کش ہوگئے

16-02-2014
Moqtada al-Sadr were turning away from politics
BAGHDAD : Head of  Iraqi group al sadar , Moqtada al-Sadr ,decided to give up his political activities . They said they cultural , academic and research activities will continue . Saddar  family , especially the martyr Ayatollah Sayyed Mohammad Baqir al-Sadr and Martyr Ayatollah Mohammad Sadeq al-Sadr's personality while preserving Glorious decided to abandon politics. 40 -years-old Moqtada al-Sadr said in a statement that the party leave some aid agencies all our offices are closed . clear that  in 325 seats ,there  party's 40 -member are parlimentrian  and 6  mininisters in cabinet .



مقتدیٰ الصدر سیاست سے کنارہ کش ہوگئے
بغداد (عالمی خبریں نیوز )عراق کے صدر گروپ کے سربراہ مقتدی ٰالصدر نے سیاسی سرگرمیاں ترک کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ اپنی ثقافتی ، علمی اور تحقیقاتی سرگرمیوں کو جاری رکھیں گے ۔انہوں نے خاندان صدر خاص طور سے شہید آیت اللہ سید محمد باقر الصدر اور شہید آیت اللہ سید محمد صادق الصدر کی با عظمت شخصیت کا تحفظ کرتے ہوئے سیاست کو ترک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔40 سالہ مقتدیٰ الصدر نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ صدر پارٹی کچھ امدادی اداروں کو چھوڑ کر اپنے تمام دفاتر کو بند کر رہی ہے۔واضح رہے کہ 325 سیٹوں والی عراقی پارلیمنٹ میں صدر جماعت کے 40 ممبر پارلیمنٹ ہیں اور کابینہ میں ان کے 6 وزیر ہیں۔

No comments:

Post a Comment