Thursday 20 February 2014

One million pak soldiers sent to Saudi Arabia deniedایک لاکھ پاکستانی فوجی سعودی عرب بھیجنے کی تردید

20-feb-2014

One million pak soldiers sent to Saudi Arabia denied
Islamabad : Pakistan Foreign Office spokeswomen Tasneem Aslam has denied to send a million troops to Saudi Arabia . She said, Pakistan's military can not sent for security purposes to  Saudi Arabia .She said,we faced with threats in eastern and western borders,can not afford to send troops to Saudi Arabia .Today,the second day to met with iran's authorities in quetta for Iranian guards kidnapping case. . She said that pakistan 's policy regarding Syria has not changed , the Syrian people must find a peaceful solution to their problem.


ایک لاکھ پاکستانی فوجی سعودی عرب بھیجنے کی تردید
اسلام آباد(عالمی خبریں نیوز)پاکستان دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے ایک لاکھ فوجی سعودی عرب بھیجنے کے فیصلہ کی تردید کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی فوج سیکیورٹی مقاصد کے لئے سعودی عرب نہیں بھیج رہا ۔ہمیں مشرقی و مغربی سرحدوں پر خطرات کا سامنا ہے اور اتنی بڑی تعداد میں فوج سعودی عرب بھیجنے کے متحمل نہیں ہوسکتے ۔انہوں نے کہا کہ پانچ ایرانی گارڈز کے اغواءکے معاملے پر پاکستانی و ایرانی حکام آج دوسرے روز بھی کوئٹہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شام کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ،شام کی عوام کو اپنے مسئلہ کا پر امن حل نکالنا چاہیئے ۔

No comments:

Post a Comment