Tuesday 25 February 2014

Israeli jets hit targets on Lebanon-Syria borderاسرائیلی طیاروں کا لبنان شام سرحدی علاقے پر حملہ


25-Feb-2014




Israeli jets hit targets on Lebanon-Syria border
Beirut: Israeli  warplanes have launched airstrikes on targets near the border between Lebanon and Syria,according to news, airstrikes hit inside Syrian territory. Israeli sources, however, claimed that the warplanes bombed a target in Lebanon.Israel violates Lebanon's airspace on an almost daily basis,The Lebanese government has filed several complaints to the United Nations over the violation of the country’s airspace by the Israeli military aircraft. 




اسرائیلی طیاروں کا لبنان شام سرحدی علاقے پر حملہ
بیروت(عالمی خبریں نیوز)اسرائیلی جیٹ طیاروں نے پیر کو لبنان اور شام کے درمیان سرحدی علاقے پر فضائی حملہ کیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق بمباری شام  کے  سرحد ی علاقوں پر کی گئی ،تاہم اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنگی طیاروں کا نشانہ لبنان تھا ۔واضح رہے کہ اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے تقریباً روزانہ ہی لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رہتا ہےاور اس سلسلے میں لبنان کی حکومت اقوام متحدہ میں درخواست دے چکی ہے ۔

No comments:

Post a Comment