Monday 3 February 2014

U.S. wants Iran to have nuclear installations , as disruption of the contractایران کے جوہری تنصیبات کو بند کرنے کی امریکی خواہش ،معاہدہ کی راہ کی رکاوٹ قرار

03-01-2014
U.S. wants Iran to have nuclear installations , as disruption of the contract
 Iran 's Foreign Minister Mohammad Javad Zarif, the 50th Munich Security Conference that the United States believes that Iran 's nuclear facilities may be closed and the imagination of any potential agreement Path .he added that it would be a big mistake to understand why Iran sanctions has come to the negotiating table .



ایران کے جوہری تنصیبات کو بند کرنے کی امریکی خواہش ،معاہدہ کی راہ کی رکاوٹ قرار
میونخ(عالمی خبریں نیوز)ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے50ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ امریکہ کا خیال تھا کہ ایران کی تمام جوہری تنصیبات کو بند کیا جا سکتا ہے اور یہی وہم و گمان کسی بھی ممکنہ معاہدے کی راہ کی تکمیل میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جوہری پروگرام سے متعلق کوئی بھی معاہدہ باہمی اعتماد کی بنیاد پر ہونا چاہیئے نہ کہ وہم کو بنیاد بنا کر۔ظریف نے کہا کہ ابھی بھی فریقین کے درمیان شدید بد اعتمادی پائی جاتی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ یہ سمجھنا ایک بہت بڑی غلطی ہوگی کہ ایران پابندیوں کی وجہ سے مذاکرات کی میز پر آیا ہے۔


No comments:

Post a Comment