Friday 7 February 2014

Talks with the Taliban, Maulana Abdul Aziz also retreated طالبان سے مذاکرات ،مولانا عبدالعزیز بھی پیچھے ہٹ گئے

07-02-2014
Talks with the Taliban, Maulana Abdul Aziz also retreate
d
Islamabad : Tehreek-e-Taliban Pakistan nominated by a member of the Committee and announced withdrawal from the talks. Committee member and the Imam of Lal Masjid Maulana Abdul Aziz said that the Constitution of Pakistan Taliban do not recognize, we were told that under the Constitution of Pakistan talks. negotiation process in this case can not proceed.



طالبان سے مذاکرات ،مولانا عبدالعزیز بھی پیچھے ہٹ گئے
اسلام آباد(عالمی خبریں نیوز)تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے نامزد کردہ کمیٹی کے ایک اور اہم رکن نے مذاکرات سے پیچھے ہٹنے کا اعلان کردیا ہے۔کمیٹی کے رکن اور لال مسجد کے پیش امام مولانا عبد العزیز کا کہناہے کہ طالبان پاکستان کے آئین کو تسلیم نہیں کرتے ،جبکہ ہم سے کہا گیا ہے کہ آئین پاکستان کے تحت ہی مذاکرات ہوں گے۔ایسی صورت میں مذاکرات کا عمل آگے نہیں بڑھ سکتا ۔

No comments:

Post a Comment