Thursday 6 February 2014

Libya to destroy all chemical weapons,claim تمام کیمیائی ہتھیار تلف کرنے کا لیبیا کا دعویٰ

06-02-2014
Libya to destroy all chemical weapons,claim
Tripoli : Libya 's foreign minister said Libya 's independent   from  chemical weapons completely, which are  risk for  local community and  the environment of the surrounding areas .  He said, without international cooperation in such a short time it was  not possible to  destroy these chemical weapons , according to the Foreign Minister Abdul Aziz process was completed on January 26 . destroyed bombs and artillery weapons , including mustard gas , which was full . it is noteworthy that in 2004 Libya had said that http://www.libyaherald.com/wp-contapproximately 25 tonnes of sulfur mustard gas and a few thousand such bombs , which can be used in chemical warfare.


تمام کیمیائی ہتھیار تلف کرنے کا لیبیا کا دعویٰ 
طرابلس(عالمی خبریں نیوز)لیبیا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لیبیا کیمیائی ہتھیاروں سے مکمل طور پر آزاد ہو گیا ہے جن سے مقامی برادری ماحولیات اور آس پاس کے علاقوں کو خطرہ ہو سکتا تھا۔انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی تعاون کے بغیر اسے اتنے کم وقت میں انجام دینا غیر ممکن تھا۔ وزیر خارجہ عبد العزیز کے مطابق کیمیائی ہتھیاروں کو تباہ کرنے کا عمل 26 جنوری کو پورا ہو گیا تھا۔ تباہ شدہ اسلحوں میں بم اور توپخانے بھی شامل ہیں جن میں مسٹرڈ گیس بھری ہوئی تھی .قابل ذکر ہے کہ سال 2004 میں لیبیا نے کہا تھا کہ اس کے پاس تقریبا 25 ٹن سلفر مسٹرڈ گیس اور کچھ ہزار ایسے بم ہیں جن کا استعمال کیمیائی جنگ میں کیا جا سکتا ہے .

No comments:

Post a Comment