Wednesday 19 February 2014

Afghan security forces operation against Taliban افغان سیکیورٹی فورسز کا طالبان کے خلاف آپریشن

19-Feb-2014
Afghan security forces operation against Taliban 
KABUL (World News) Afghan security forces operation against the Taliban in Helmand province, an area called the Khaskabah is crawled from their possession., Three motorcycles were found during the operation, which was planted explosives . in the other end, the police action in the area of ​​Herat has killed four terrorists. Meanwhile, U.S. drone aircraft attack in Helmand province, which resulted in 4 people were killed and several wounded.

افغان سیکیورٹی فورسز کا طالبان کے خلاف آپریشن 
کابل (عالمی خبریں نیوز ) افغان سیکورٹی فورسز نے صوبے ہلمند میں طالبان کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے خشکابہ نامی علاقے کو ان کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے ۔ آپریشن کے دوران تین موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں ، جن میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا گیا تھا۔دوسری طرف پولیس نے ہرات کے علاقے شیندند میں کارروائی کے دوران چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے ۔ادھر امریکی ڈرون طیارے نے ہلمند صوبے پر حملہ کیا ،جس کے نتیجہ میں 4افراد جاں بحق اور                                       کئی زخمی ہوگئے ۔

No comments:

Post a Comment