Israel launched attacks on the resistance groups
Occupied Palestine: Israeli forces killed a Palestinian and wounded in the attack. Israeli army warplanes this morning attacked Palestinian area Deralblh, in which a member of the public Palestinian Resistance Committees, Abdullah alkrty killed and another Palestinian was injured.Before it, Israeli soldiers threatened to attack resistance groups in the Gaza Strip .
اسرائیل کی جانب سے مزاحمتی گروہوں پر حملوں کا آغاز
مقبوضہ بیت المقدس(عالمی خبریں نیوز)اسرائیلی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے آج صبح فلسطینی علاقے دیر البلح پر حملہ کیا ،جس سے فلسطین کی عوامی مزاحمتی کمیٹیوں کے رکن عبداللہ الخرطی شہید ہوگئے جبکہ ایک اور فلسطینی کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔اس سے پہلے اسرائیلی فوجیوں نے غزہ
میں مزاحمتی گرہوں پر حملے کی دھمکی دی تھی۔
No comments:
Post a Comment