Monday 10 February 2014

Agreed on ransom, indicating maintenance Turkish-Israeli relations تاوا ن پر اتفاق،ترکی اسرائیل تعلقات بحالی کا اشارہ

10-02-2014


 Agreed on ransom, indicating maintenance Turkish-Israeli relations
ANKARA: Turkish Foreign Minister Ahmet Dawood oglu has said that normalization of relations with Israel has come near. He said that the 2010 Israeli attack on the Turkish Flotilla killed in the Almighty's travelers. families paid ransom talks continue and Israel has agreed to pay twenty million dollars. clear that the attack had strained relations between Turkey and Israel.



تاوا ن پر اتفاق،ترکی اسرائیل تعلقات بحالی کا اشارہ
انقرہ(عالمی خبریں نیوز)ترک وزیر خارجہ احمد داﺅد اوغلو نے کہا ہے کہ اب اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کا وقت قریب آچکا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 2010 میں ترکی کے مرمرہ نامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیل کے حملے میں مارے جانےوالوں کے لواحقین کو تاوان ادا کئے جانے پر بات چیت جاری ہے اور اسرائیل نے بیس ملین ڈالرز ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔واضح رہے کہ حملے کے بعد ترکی اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے۔

No comments:

Post a Comment