. According to a report Palestinian terrorists in the syria, has kidnapped near by a dozen refugees of Yarmuk camp.The Yarmuk camp is the largest Palestinian refugee camp in Syria's.The terrorist attacks killed one thousand eight hundred Palestinian refugees and hundreds have been injured till now.
.
دمشق :یرموک کیمپ کے پانچ لاکھ پناہ گزین فلسطینی مشکلات کا شکار
دمشق(عالمی
خبریں نیوز )شام میں موجود دہشت گردانہ کارروائیوں سے شام کے کیمپوں میں
پناہ گزین فلسطینیوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ایک اطلاع کے مطابق
شام میں موجود دہشت گردوں نے یرموک کے فلسطینی کیمپ کے ایک درجن کے قریب
پناہ گزینوں کو اغواءکرلیا ہے ۔قابل ذکر ہے کہ یرموک کیمپ ، شام میں
فلسطینی پناہ گزینوں کا سب سے بڑا کیمپ ہے۔ دہشت گردوں کے حملوں میں اب تک
ایک ہزار آٹھ سو فلسطینی پناہ گزیں جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔۔
No comments:
Post a Comment