Tuesday 4 February 2014

افغان صدر کا دستخط سے انکار،نیٹو دھمکی پر اترآیاAfghan president refused to sign the NATO threat landed

04-02-2014
Afghan president refused to sign the NATO threat landed
 NATO Secretary General Anders Rasmussen
 Karzai not to sign a security agreement equates to playing with fire . NATO Secretary General said that such sacrifices in Afghanistan after NATO Thanksgiving with the Afghan government expect . clear a few days ago, Afghan President Hamid Karzai to sign a security agreement with the U.S. peace talks with Taliban has been subject to start . Hamid Karzai says Afghanistan Press  I will accept neither an object nor shall sign it .



افغان صدر کا دستخط سے انکار،نیٹو دھمکی پر اترآیا
کابل(عالمی خبریں نیوز)نیٹو کے سیکریٹری جنرل آندرس فاگ راسموسن نے صدر کرزئی کے سیکیورٹی معاہدے پر دستخط نہ کرنے کو آگ سے کھیلنے کے مترادف قرار دیا ہے۔نیٹو کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اتنی قربانیاں دینے کے بعد نیٹو ممالک افغان حکومت سے تشکر کی امید رکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ چند دنوں قبل افغان صدر حامد کرزئی نے امریکہ کے ساتھ سیکورٹی معاہدے پر دستخط کو طالبان سے امن مذاکرات کے آغاز سے مشروط کر دیا ہے۔ حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ افغانستان دباو ¿ میں کسی چیز کو نہ تو قبول کرے گا اور نہ اس پر دستخط کرے گا۔

No comments:

Post a Comment