Saturday 8 February 2014

During Friday prayers at Al-Aqsa Mosque Attack Israel مسجد الاقصی ٰ میں جمعہ کی نماز کے دوران اسرائیل کا حملہ

08-02-2014
During Friday prayers at Al-Aqsa Mosque Attack Israel 
Israeli troops stormed  the mosque of masjid-e-alaqsa ,Which injured 20 worshipers. Reported Israeli soldiers fired rubber bullets and poisonous gas grenade throw. Witnesses said Israeli soldiers beat women with and detained several Palestinians. Wounded, including women and children.



مسجد الاقصی ٰ میں جمعہ کی نماز کے دوران اسرائیل کا حملہ
مقبوضہ بیت المقدس(عالمی خبریں نیوز)اسرائیلی فوجیوں نے مسجدالاقصی ٰ کے نمازیوں پر دھاوا بول دیا ۔جس سے 20نمازی زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے ربڑ کی گولیاں فائر کی اور زہریلی گیس کے دستی بم بھی پھینکے۔. عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے خواتین کے ساتھ بھی مار پیٹ کی اور کئی فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا .زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔

No comments:

Post a Comment