Thursday 6 February 2014

The withdrawal from Afghanistan , met with U.S. president 's military advisersافغانستان سے انخلاءکا معاملہ ،امریکی صدر کی فوجی مشیروں سے ملاقات

06-02-2014
The withdrawal from Afghanistan , met with U.S. president 's military advisers
WASHINGTON : Afghan President refused to sign the agreement on behalf of the American President on this matter.Beginning of  his military advisers have advised and advice . U.S. President Barack Obama met with military advisors in Afghanistan's affairs, some American troops remaining in Afghanistan to discuss the project - the Minister Chuck Hagel and Afghanistan war U.S. and NATO commander Joseph danfur were also present . Meanwhile, the White House in a statement from the U.S. to sign a security agreement with Afghanistan President Hamid Karzai 's presidency expires will not wait -



افغانستان سے انخلاءکا معاملہ ،امریکی صدر کی فوجی مشیروں سے ملاقات
واشنگٹن(عالمی خبریں نیوز)افغان صدر کی جانب سے معاہدے پر دستخط سے انکار کے بعد امریکی صدر نے اس معاملہ پر 
اپنے فوجی مشیروں سے صلاح و مشوروں کاآغاز کردیا ہے ۔امریکی صدر بارک اوباما نے افغانستان کے امور میں اپنے فوجی مشیروں سے ملاقات میں افغانستان میں کچھ امریکی فوجیوں کو باقی رکھنے کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا -اس ملاقات میں وزیر جنگ چک ہیگل اور افغانستان میں امریکا اور نیٹو فوج کے کمانڈر جوزف ڈانفور بھی موجود تھے۔ ادھر وائٹ ہاو ¿س کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا افغانستان کے ساتھ سیکورٹی معاہدے پر دستخط کے لئے صدر حامد کرزئی کے عہدہ صدارت کی مدت ختم ہونے کا انتظار نہیں کرے گا -

No comments:

Post a Comment