Wednesday 12 February 2014

Transition nuclear deal fell at risk , the United States argued the restrictions to continueعبوری جوہری معاہدہ خطرے میں پڑگیا،امریکہ پابندیاں جاری رکھنے پر بضد

12-02-2014


Transition nuclear deal fell at risk , the United States argued the restrictions to continue
WASHINGTON : U.S.decision  to continued  the Sanctions  on Iran, interim agreement on nuclear  signed between Iran and six world powers  is once again in danger. In a joint press conference by  U.S. and French president,both said  that they Agree to continue the current sanctions against Iran . U.S. President Barack Obama said that the possible Some companies  economic and trade ties with Iran, considering But its all responsibility imposed on them because it  is possible The United States has decided against disciplinary measures.Earlier Iran was strongly warned to U.S. , saying that if the nuclear deal not implemented in letter and spirit , then Iran will return again to their former ways .


عبوری جوہری معاہدہ خطرے میں پڑگیا،امریکہ پابندیاں جاری رکھنے پر بضد
واشنگٹن (عالمی خبریں نیوز)اامریکہ کی جانب سے پابندیاں جاری رکھنے کے فیصلہ کے بعد ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والا ایٹمی عبوری معاہدہ ایک مرتبہ پھر خطرے میں پڑگیا ہے ۔امریکی اور فرانسیسی صدر نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وہ دونوں ایران کے خلاف موجودہ پابندیوں پر عملدرآمد جاری رکھنے پر متفق ہیں۔امریکی صدر براک اوبامہ کا کہنا تھا کہ ممکن ہے کہ بعض کمپینیاں ایران کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات پر غور کر رہی ہوں لیکن اس کی تمام تر ذمہ داری بھی خود ان پر ہی عائد ہوگی کیونکہ ممکن ہے کہ امریکہ ان کے خلاف سخت تادیبی اقدامات کا فیصلہ کرلے-واضح رہے کہ اس سے قبل ایران نے امریکہ کو سخت انتباہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر ایٹمی معاہدے پر اس کی روح کے مطابق عمل نہ کیا گیا ،تو ایران دوبارہ اپنی سابقہ روش پر پلٹ جائے گا ۔

No comments:

Post a Comment