New Delhi : India to reduce the risk of China's missile working with Israel on missile shield is started. Advance missile project in India is being prepared. Missile shield, India and Israel will form a joint safety and radar systems.
چین کا خطرہ ،بھارت اور اسرائیل مزید قریب
نئی دہلی(عالمی خبریں نیوز)بھارت نے چین کے میزائل کے خطرے کو کم کرنے کے لئے اسرائیل کے ساتھ میزائل شیلڈ پر کام کا آغاز کردیا ہے۔ منصوبے کے تحت ہندوستان میں تیار پرتھوی میزائل کو پیشرفتہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ میزائل شیلڈ ، ہندوستان اور اسرائیل کی حفاظت اور راڈار نظام کی مشترکہ شکل ہوگی۔
No comments:
Post a Comment