Tuesday 18 February 2014

Sanctions on Iran, an easy way to sabotage nuclear talks ایران پر پابندیاں،جوہری مذاکرات سبوتاژ کرنے کا آسان طریقہ

18-Feb-2014

Sanctions on Iran, an easy way to sabotage nuclear talks 
Moscow :  Russia says on  tighten sanctions on Iran by U.S. that The easiest way to sabotage the future  Nuclear Talks. Russian Foreign Minister Sergey Lavrov said sanctions against Iran are unilateral and illegal., He said sanctions on Iran in Geneva obstacle to achieving a comprehensive agreement may cause.


ایران پر پابندیاں،جوہری مذاکرات سبوتاژ کرنے کا آسان طریقہ 
ماسکو(عالمی خبریں نیوز)روس نے امریکہ کی جانب سے ایران پر پابندیاں سخت کرنے کی کوشش کو جوہری مذاکرات  کے مستقبل کو سبوتاژ کئے جانے کا آسان طریقہ قرار دیا ہے ۔روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف عائد پابندیاں یکطرفہ اور غیر قانونی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف پابندیاں جنیوا میں جامع سمجھوتے کے حصول میں رکاوٹ کا باعث بن سکتی ہیں۔

No comments:

Post a Comment