Friday 21 February 2014

Conspiracy to disrupt Islamabad and Tehran relations will fail,Tasneem Aslam اسلام آباد اور تہران کے تعلقات خراب کرنے کی سازش ناکام رہے گی ،تسنیم اسلم

21-Feb-2014



Conspiracy to disrupt Islamabad and Tehran relations will fail,Tasneem Aslam 

Islamabad: Pakistan’s Foreign Ministry spokeswoman Tasneem Aslam said that some elements are trying to spoil the relations between Islamabad and Tehran,but both sides will be contacted . We have termed historic and friendly relations between the two countries and the two countries share a lot of cultural and religious occur. Remember Iran's Sistan and Baluchistan province near the Pakistani border, five Iranian security forces soldiers kidnapped and after being taken to Pakistan, Iran has protested to Pakistan .




اسلام آباد اور تہران کے تعلقات خراب کرنے کی سازش ناکام رہے گی ،تسنیم اسلم
اسلام آباد (عالمی خبریں نیوز)پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ کچھ عناصر، اسلام آباد اور تہران کے تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن دونوں فریقوں میں رابطہ سے یہ سازش ناکام ہو جائے گی .انہوں نے دونوں ممالک کے تعلقات کو تاریخی اور دوستانہ قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان بہت سے ثقافتی اور مذہبی اشتراک پائے جاتے ہیں۔یاد رہے پاکستانی سرحد کے قریب ایران کے سیستان و بلوچستان صوبے سے پانچ ایرانی سیکورٹی فورسز کے جوانوں کے اغوا اور انہیں پاکستان لے جائے جانے کے بعد ایران نے پاکستان سے شدید احتجاج کیا ہے.

No comments:

Post a Comment