Tuesday 25 February 2014

Another successful military operation, 33 militants killed فوج کی ایک اور کامیاب کارروائی،33شدت پسند ہلاک

25-Feb-2014


Another successful military operation, 33 militants killed 
North Waziristan : Military action against terrorists continues.On tuesday morning PAF Jets attacked the bases of terrorists in the areas of  ​​North and South Waziristan,Datta Khel,Sararoga,Shuk toi,Paray gul,shawal Valley and Ghara yom,which resulted in 33 insurgents were killed.



فوج کی ایک اور کامیاب کارروائی،33شدت پسند ہلاک 
شمالی وزیرستان (عالمی خبریں نیوز )فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ۔آج صبح شمالی اور جنوبی وزیرستان کے علاقوں دتہ خیل ،سرا روغہ،شک توئی،پرے غل،وادی شوال اور گھڑا یوم میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے عسکریت پسندوں کے اہم ٹھکانوں پر حملہ کیا ۔جس کے نتیجہ میں 33شدت پسند مارے گئے۔ 

No comments:

Post a Comment