Saturday 8 March 2014

Referendum for separation of Crimea from Ukraine would be on March 16 کریمیا کی یوکرین سے علیحدگی کے لئے ریفرنڈم 16مارچ کو ہوگا

08-March-2014


Referendum for separation of Crimea from Ukraine would be on March 16
Crimea : Parliament of Crimea approved referendum for separation from Ukraine and Affiliate with Russia.Crimean parliament passed a bill,according to it, now all reports will be submitted to local authorities.On this decision of the Crimean island, the United States expressed great displeasure and says that the crimea problem can not solve in this way.On the other hand, Russia has welcomed the decision of the Parliament of Crimea.Meanwhile  a large no of  Crimean people comes to street in the favour of a referendum.Referendum will be held on March 16 .


 کریمیا کی یوکرین سے علیحدگی کے لئے ریفرنڈم 16مارچ کو ہوگا
کریمیا(عالمی خبریں نیوز)کریمیا کی پارلیمنٹ نے یوکرین سے الگ ہونے اور روس سے الحاق کے لئے ریفرنڈم کی منظوری دے دی ہے ۔کریمیا کے اراکین پارلیمنٹ نے ساتھ ہی ایک بل منظور کیا ہے، جس کے مطابق تمام رپورٹیں اب مقامی حکام کو پیش کی جائے گی ۔ادھر امریکہ نے جزیرہ نمائے کریمیا کے اس فیصلہ پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کریمیا کا مسئلہ اس طرح سے حل نہیں کیا جاسکتا ۔دوسری طرف روس نے کریمیا کی پارلیمنٹ کے اس فیصلہ کا خیر مقدم کیا ہے اس دوران کریمیا کی عوام نے بھی بڑی تعدداد میں ریفرنڈم کے حق میں ریلی نکالی ہے۔ریفرنڈم 16مارچ کو منعقد ہوگا۔

No comments:

Post a Comment