06-mar-2014
اسرائیل خطہ میں اچانک سرگرم،شام میں گولہ باری
دمشق(عالمی خبریں نیوز)اسرائیل نے شام کی سرحد
کے اندر شامی فوج کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے جس کے نتیجہ میں 11شامی
فوجی زخمی ہوگئے۔دوسری طرف اسرائیل کے جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود
کی خلاف ورزی کی ہے اور اسرائیلی فوجیوں نے جنوبی لبنان پر حملہ کرکے لبنان
اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد کے قریب واقع شہر مارون الراس کے اطراف کے بعض
علاقوں پر قبضہ بھی کرلیا ہے -
Damascus :11 syrian soldiers were wounded when israel's warplanes shelling to syrian soldiers positions in syrian border.On the other hand,Israeli soldiers is violated to Lebanon's airspace and attacked near the border with Lebanon and the occupied Palestinian city Marvin.
No comments:
Post a Comment