Tuesday 4 March 2014

21 year youngman killed in Israeli attackاسرائیلی حملہ میں 21سالہ نوجوان شہید ،3زخمی

04-March-2014




21 year  youngman killed in Israeli attack
Occupied Jerusalem:  One  Palestinian killed and three wounded in Israeli attack,According to sources, Israeli war planes  hit a house near a mosque in Beth hanun area, which result to the death of  21-year-youngman  and three  other injuries.Clear that in November 2012,the Israeli government and the Palestinian Authority agreed in Cease fire agreement.  but since after,Israel continues  its offensive operations.

اسرائیلی حملہ میں 21سالہ نوجوان شہید ،3زخمی
مقبوضہ بیت المقدس(عالمی خبریں نیوز)اسرائیلی فوجیوں کی کارروائی میں ایک فلسطینی شہید اور تین زخمی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے بیت حانوں میں ایک مسجد کے قریب ایک گھر کو نشانہ بنایا ،جس سے 21سالہ نوجوان شہید اور تین زخمی ہوگئے ۔واضح رہے کہ اسرائیلی حکومت اور فلسطینی انتظامیہ کے درمیان نومبر2012میں فائر بند ی کا معاہدہ ہوچکا ہے۔معاہدے کے باوجود اسرائیل کی جانب سے جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

No comments:

Post a Comment