Tuesday 11 March 2014

Attack in Indian state Chhattisgarh by Maoist rebels,16 soldiers killed بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماﺅ نواز باغیوں کا حملہ،16فوجی ہلاک


11-Mar-2014







Attack in Indian state Chhattisgarh  by Maoist rebels,16 soldiers killed 
Chhattisgarh : 16 paramilitary soldiers has killed by maoist rebel  in  India's central state of Chhattisgarh. Attacked when paramilitary forces were  on patrolling. Event  occurred in the district buster . Others 20 youth injuries reported.


بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماﺅ نواز باغیوں کا حملہ،16فوجی ہلاک
چھتیس گڑھ (عالمی خبریں نیوز)بھارت کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ میں ماو نواز باغیوں نے 16 نیم فوجی اہلکار ہلاک کردئے ۔حملہ اس وقت ہوا جب نیم فوجی دستے گشت کررہے تھے ۔واقعہ بستر ضلع میں پیش آیا ۔حملے میں 20نوجوانوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

No comments:

Post a Comment