31-01-2014
شام کا دہشتگردی کے خلاف بین الاقوامی اجماع پر زور
دمشق(عالمی خبریں نیوز)شام نے دہشتگردی کے خلاف عالمی برادری کے اجماع کی ضرورت پر زور دیا ہے۔شام کے وزیر اعظم وائل حلقی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو دہشتگردی کے خلاف مہم پر اجماع کا اعلان کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ شام کی فوجی اور بین الاقوامی سطح پر سیاسی کامیابی کے پیش نظر اب شام کے عوام کو توقع ہے کہ عالمی برادری ان کی حمایت اور دہشتگردوں کی مخالفت پر اجماع کا اعلان کرے گی۔
No comments:
Post a Comment